محکمہ زکوٰۃ اور ٹیکس نے رابغ میں کنگ عبد اللہ بندرگاہ میں کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
مزید پڑھیں
-
ریاض سیزن میں 600 جوڑوں کی اجتماعی شادی اور کنسرٹNode ID: 879351
-
سعودی کرنسی کے ڈیزائن، ترقی کے مراحل کی کہانیNode ID: 879352
سبق ویب سائٹ کے مطابق کیلے کے کھیپ میں 54.8 کلو کوکین چھپائی گئی تھی۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’کیلے کی کھیپ کو جدید آلات سے سکین کرنے اور دیگر وسائل سے تفتیش کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس کے خفیہ خانوں میں منشیات چھپائی گئی ہے‘۔
#ارقد_وآمن | #الزكاة_والضريبة_والجمارك في ميناء الملك عبدالله بمحافظة رابغ تتمكن من إحباط محاولة تهريب أكثر من 54 كيلوجرام من مادة "الكوكايين"، عُثر عليها مخبأة في إرسالية "موز" واردة إلى المملكة عبر الميناء.
| https://t.co/nUkvQIBrpx#زاتكا pic.twitter.com/CIWSb555Rs— هيئة الزكاة والضريبة والجمارك (@Zatca_sa) September 25, 2024