سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے ہم منصب جیہون بیرا موف نے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سعودی عرب اور آذربائیجان کے درمیان سفارتی، خصوصی اور سروس پاسپورٹ ہولڈرز کےلیے مختصر قیام کے ویزے کی شرائط سے استثنی د ینے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔
وزير الخارجية الأمير فيصل بن فرحان يعقد لقاء ثنائيا مع نظيره الأذربيجاني، ويوقعان اتفاقية إعفاء الجوازات الدبلوماسية والخاصة من تأشيرة الدخول
المملكة_في_الأمم_المتحدة pic.twitter.com/E3BPkg9NCJ
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) September 27, 2024