Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.48 ریال رہی (فائل فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 28 ستمبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.48 ریال رہی۔
جمعہ کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 281.93 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.55 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.84 اور18 قیراط 240.41 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,692.60، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,820.82 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,077.26 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 322,791 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: