Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’طالبان بندوق کی جگہ قلم استعمال کر سکتے ہیں‘، پاکستان میں مقیم افغان آرٹسٹ

پاکستان میں مقیم ایک افغان آرٹسٹ خورشید شمس اپنے فن کے ذریعے خواتین کے حقوق اور افغانستان کے حالات کو اُجاگر کر رہی ہیں۔ ان فن پاروں میں کابل ایئرپورٹ کا وہ منظر بھی شامل ہے جب افغان شہری افراتفری میں ملک سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے۔ مزید جانیے عطاالرحمن کی اس ویڈیو میں

شیئر: