سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے منگل کو ریاض میں فرانسیسی سفیر پیٹرک میسونوے کا خیرمقدم کیا ہے۔
شہزادہ خالد بن سلمان نے ایکس اکاونٹ پر لکھا’ ملاقات میں ہم نے سعودی عرب اور فرانس کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا‘۔
خطے کی حالیہ صورتحال کے علاوہ باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔