سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ یکم نومبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 290.51 ریال رہی۔
جمعرات کو 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ مارکیٹ کے اختتام پر293.50 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 332.01 ریال، 22 قیراط ایک گرام 304.34 اور 18 قیراط 249.01 ریال رہی ہے۔
14 قیراط ایک گرام سونا 193.67 ریال میں فروخت کیے جاتا رہا۔