جازان کے ملک عبداللہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ حکام نے جعلی پاسپورٹ پر آنے والے ایک ایشیائی مسافر کو گرفتار کیا ہے۔
عاجل نیوز کے مطابق جازان ایئرپورٹ کے محکمہ پاسپورٹ حکام اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر اس بارے میں تفصیلات جاری کردی ہیں۔
جوازات مطار الملك عبدالله الدولي بجازان تضبط مسافرًا من الجنسية الباكستانية، قادمًا إلى المملكة
بجواز مزور. pic.twitter.com/mBih75W15S— الجوازات السعودية (@AljawazatKSA) November 14, 2024