سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 29 نومبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا ہے۔
الیوم کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.50 ریال رہی۔
پیر کو کاروبار کے اختتام پر 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 278.00 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.25 ریال، 21 قیراط ایک گرام 278.50 جبکہ18 قیراط 238.75 ریال فی گرام رہی۔
مملکت میں ایک اونس سونا 9 ہزار 900 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔