Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں خاتون کو چھیڑنے پرانڈین شہری گرفتار

’انٹونی راج نے خاتون کو چھیڑ کر قانون کی خلاف ورزی کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
الباحہ پولیس نے خاتون کو چھیڑنے پر انڈین تارک کو گرفتار کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ ’انٹونی راج نے خاتون کو چھیڑ کر قانون کی خلاف ورزی کی ہے‘۔
’مذکورہ شخص سے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے پبلک پراسیکیوشن میں پیش کیا جائے گا‘۔

شیئر: