Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ

’باہمی تعلقات کےفروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیونے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد اور امریکی وزیر نے باہمی تعلقات کےفروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان اور مارکو روبیو نے علاقائی اور بین الاقوامی امور کے علاوہ خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: