Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں جمعرات 27 فروری کو سونے کے نرخوں میں کمی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 2888.19 ڈالر ہوگئی۔ (فوٹو الیوم)
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی اور ایک اونس سونے کی قیمت 2888.19 ڈالر ہوگئی۔  
تواصل کے مطابق سعودی مارکیٹ میں جمعرات 27 فروری 2025 کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔
24 قیراط ایک گرام سونے کے  نرخ 348.22 ریال ہوگئے۔ ایک دن قبل اس کے نرخ 351 ریال فی گرام تھے۔
مملکت میں 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 319.20 ریال، 21 قیراط  کی قیمت 304.69 ریال رہی۔
18 قیراط کی قیمت 261.16 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 203.13 ریال تک آگئے۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کے نرخ 10834.46 ریال رہے۔

 

شیئر: