Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری مکتوب کا جواب مناسب وقت پر دیں گے، عرب ممالک

ریاض: قطر سے تعلقات منقطع کرنے والے ممالک نے کہا ہے کہ قطری حکمران کی طرف سے ملنے والے مکتوب کا مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا۔ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ک مطالبات پر قطر کا جواب کویت کے توسط سے مہلت ختم ہونے سے پہلے ملا ہے۔ ہم مکتوب پر غور کرنے کے بعد مناسب وقت پر جواب دیں گے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: