Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب فیس بک کے ذریعے خرید و فروخت

لندن ....کیا آپ کوئی پرانی چیز کسی اچھی آن لائن ویب سائٹ پر فروخت کرنا چاہتے ہیں ؟ تو کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں اب فیس بک ہی آپ کی غیر ضروری اشیاءکو ٹھکانے لگانے کا کام بھی کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے اپنے ایک نئے آپشن ”مارکیٹ پلیس“کو متعارف کرا دیا ہے جہاں صارفین اپنے نیوز فیڈ کے نیچے موجود ایک نئے ٹیب کے ذریعے اشیاءکو خرید اور فروخت کرسکیں گے۔

شیئر: