Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں ایئر کنڈیشنڈکی ریکارڈ تعداد

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب کے مختلف علاقوں کے گھروں کی دیواروں میں اے سی ریکارڈ تعداد میں نصب ہیں۔ان کی تعداد 25سے 30ملین ہے۔ 70فیصد دیواروں میں نصب ہیں۔سعودی ماہرین نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو موسم گرما کی آمد پر مشورہ دیا کہ وہ سال میں ایک بار ایئر کنڈیشنڈ کی صفائی اور مرمت کا اہتمام ضرور کریں۔

شیئر: