Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں بلجیئم سے مرغیاں اور گوشت درآمد کرنے پر پابندی

دبئی:امارات نے بلجیئم سے مرغیاں اور گوشت درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اماراتی وزارت ماحولیات وموسمی تبدیلی نے کہا ہے برڈ فلو کے باعث بلیجئم سے مرغیاںاور انڈے درآمد کرنے پرپابندی عائد کی جاتی ہے۔وزارت نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: