Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسام سیلاب متاثرین کیلئے عامر خان کی اپیل

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنے فینز سے اپیل کی ہے وہ آسام کے سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ ہر ایک آسام کے لئے بنائےگئےریلیف فنڈ میں عطیات جمع کروائے۔ آسام کے بعض علاقوںمیں بڑی تباہی آئی ہے۔ کئی زندگیاں ختم ہوگئیں ہیں۔ ہم قدرت کے آگے تو بے بس ہیں مگر اپنے بہن بھائیوں کی مدد کیلئے بے بس نہیں۔میں خود بھی آسام سیلاب کے متاثرین کی مدد کروں گا۔ میرے فینز بھی اس کاوش میں میرا ساتھ دیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: