Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیکولین ”ریس 3“ میں سلمان کی ہیروئن بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس کو نئی فلم مل گئی ہے۔ وہ ریس3 میں سلمان خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔2014 میں جیکولین سلمان خان کےساتھ فلم” کک“ میں نظرآئی تھیں ۔ایک بار پھر جیکولین فلم” ریس تھری“ میں سلمان خان کی ہیروئن بننے جارہی ہیں۔ واضح ہو کہ جیکولین ریس کے پچھلے سیکوئل میں بھی اداکاری کرچکی ہیں۔جیکولین ایک اور فلم جڑواں ٹو کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوچکاہے۔ ان دنوں جیکولین فرنانڈس اپنی نئی فلم” اے جنٹلمین“کی تشہیر میں مصروف ہیں جو اگلے ہفتے ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: