Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی ایکٹرز رچنااور جیون حادثے میں ہلاک

ہندوستانی ٹیلی وژن اداکارہ رچنا اور اداکار جیون ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ۔ دونوں فنکار اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک دوست کے ہاں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ اچانک سامنے سے آنے والا ٹرک ان کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔حادثہ اس قدر شدید تھا کہ رچنا اور جیون موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر 3افراد کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچادیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
 
 
 
 
 

شیئر: