Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے کی پابندی

ریاض ... نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بن بندر نے پابندی لگا دی ہے کہ 12مہینے خصوصاً موسموں کے درمیان مکہ مکرمہ میں ٹیکسی صرف سعودی چلا سکیں گے . وہ بدھ کو جدہ گورنر ہاﺅس میں نائب وزیر محنت کی موجودگی میں ملازمتوں کی سعودائزیشن کے پروگرام کا افتتاح کیا۔شہزادہ عبداللہ بن بندر نے اس امر پر زوردیا کہ مکہ مکرمہ میں ٹیکسی چلانے کا کام صرف سعودیوں کا ہو۔ خاص طور پر حج و عمرہ موسم میں سعودیوں کے سوا اسکی اجازت کسی کو حاصل نہ ہو۔
 

شیئر: