Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوسنیا کے لئے سعودی قرضہ

قاہرہ .... بوسنیا کے اسٹاری گریٹ صوبے کے میئرنے اعلان کیا ہے کہ انکے ملک نے سعودی ترقیاتی فنڈ کے قرضے کی بدولت 4ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد شروع کردیا۔ سعودی فنڈ نے 13.4ملین مارک کا قرضہ دیا۔ سرائیو ٹائمزنے اس کی رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ میئر نے پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی قرضے کی بدولت ہمارے یہاں کا ایک بہت بڑا بحران ٹل گیا

شیئر: