Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حائل میں 470زائد المیعاد ٹائر ضبط

ریاض ....وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے حائل میں زائد المیعاد ٹائر ضبط کرلئے۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ وزارت کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر زائد المیعاد 470ٹائر ضبط کرلئے۔ ذمہ داران کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا گیا۔
 

شیئر: