یوٹیوب پر ”مڈل کلاس ابائی“ کے ٹیزر کو 4ملین ویوز حاصل
بالی وڈ کی آنے والے فلم ”مڈل کلاس ابائی“ کے ٹیزرنے ایک دن میں 4 ملین سے زیادہ ویوز حاصل کر لئے۔وین سیرم کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔فلم میں سائی پلاوی کردار اد کر رہی ہیں اور یہ ان کی بالی وڈ میں "فدا" کے بعد دوسری فلم ہے۔ اداکار ننھی اس میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔اس خوبصورت جوڑی سے ناظرین بہت سی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔