Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ اور ورون، خلا نورد بن گئے

بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور جوڑی اور آپس میں بہترین دوست عالیہ بھٹ اور ورون دھاون خلانورد بن گئے۔ دونوں اداکاروں کی تازہ ترین تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں دونوں نے خلانوردوں کا لباس پہن رکھاہے ۔ اطلاعات کے مطابق عالیہ اور ورون کی تصاویراشتہار کی ہیں جس میں دونوں  اداکار مارس پر پہنچ کر زمین کیلئے صفائی کا پیغام دیتے دکھائی دے رہے ہیں ۔یہ تشہیری وڈیو آدر پونا والا کلین سٹی مہم کیلئے بنائی گئی ہے۔فلم ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے ڈبیو کرنےوالے دونوں اداکار کئی فلموں میں ایکساتھ اداکاری کرچکے ہیں۔
 

شیئر: