Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ میں مقامی شہری کی خودکشی

 مکہ مکرمہ..... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک سعودی شہری نے مکہ مکرمہ کے الجعرانہ محلے کے اپنے مکان میں پستول سے فائرنگ کرکے خود کو ہلاک کرلیا۔ اسے انتہائی زخمی حالت میں النور اسپیشلسٹ اسپتال لیجایا گیا تھا تاہم وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ اسکی نعش رشتہ داروں کے حوالے کردی گئی۔ پولیس حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے باقاعدہ تحقیقات کررہی ہے۔
 

شیئر: