Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام میں جھڑپیں،5ایرانی اہلکار ہلاک

واشنگٹن ۔۔۔ایرانی ’مدافعانِ حرم‘ سے تعلق رکھنے والے5 اہل کار، جن میں سے 2 ایرانی پاسدارانِ انقلاب دستے کے اعلیٰ سطحی کمانڈر تھے، شام میں جاری لڑائی میں ہلاک ہوگئے ۔ایران کے سرکاری میڈیاکے مطابق ہلاک ہونے والوں میں پاسدارانِ انقلاب کا ایک کمانڈر، جو شام میں ایک یونٹ کا انچارج تھا، بھی شامل ہے۔
 
 

شیئر: