Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطین میں عام ہڑتال، ملک میں بھر میں جلوس نکلیں گے

بیت المقدس: فلسطینی تنظیموں نے آج جمعرات کو عام ہڑتال اور ملک بھر میں جلوس نکالنے کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق فلسطین کی سیکولر اور اسلامی تنظیموں نے مشترکہ اجلاس میں عوام سے اپیل کی ہے کہ امریکی فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں۔
مزید پڑھیں:امریکی انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس ہے، ایوان شاہی
ادھر فلسطینی وزارت تعلیم نے تمام اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ اور اساتذہ سے جلوس میں شرکت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
 

شیئر: