تھرماس اگر کافی دن تک بند رہے تو اس میں گیس پیدا ہو کر بد بو پیدا کر دیتی ہے . اس بد بو کو دور کرنے کے لیے تھرماس میں نیم گرم پانی میں نمک ملا کر ڈالیں تو بد بو دور ہو جائے گی .
نلکوں اور شاور کو چمک دار بنانے کے لیے ایک کپڑے پر پیرافن لگا کر رگڑیں . پیرافن سے نہ صرف چمک واپس آئے گی بلکہ اگر بدبو آتی ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گی .