Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار

برلن۔۔۔جرمنی کی ریاست بادن ورتم برگ میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا تاہم فوری طور پر ہلاک یا زخمی ہونے والوںکے بارے  میںکوئی اطلاع نہیں ملی۔ حادثے میں  ہلاک یا پھرزخمیوں کی تعداد  کے حوالے سے کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا۔دوسری   جانب مقامی میڈیا نے   اطلاع دی ہے کہ  طیارے کے حادثے میں  3 افراد ہلاک ہوئے  ۔  ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔
 

شیئر: