Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری ملازمین کے معاملات زیر غور

ریاض۔۔۔۔سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے سالانہ الاؤنس کی بابت سوال کے جواب میں واضح کیا کہ سرکاری ملازمین سے متعلق متعدد پروگرام زیر غور ہیں ۔ جائزہ مکمل ہونے پر اعلان کردیا جائیگا۔انہوں نے اس بات پر اطمینان ظاہر کیا کہ سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری کا معیار بہتر ہوا ہے اور یہ اطمینان حاصل کرلیا گیا ہے کہ بجٹ صحیح جگہ خرچ کیا جارہاہے۔

شیئر: