Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریما لالی وڈکیلئے ان ایکشن

پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ ریما خان شوبز سرگرمیوں کا حصہ بننے پاکستان پہنچ گئیں۔ ریما خان امریکہ سے اپنے بیٹے کے ساتھ پاکستان آئی ہیں۔ کہاجارہاہے ان کا پاکستان آنے کا مقصد شوبز سرگرمیوں کا پھر سے حصہ بننا ہے ۔ وہ شوبز تقاریب میں شرکت بھی کریں گی۔ ریما خان نئی فلم میں کام کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ ریما نے چند برس قبل پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سے شادی کی تھی ۔ان کا ایک بیٹا ہے ۔
 

شیئر: