مکہ مکرمہ ....وزارت محنت و سماجی بہبود کے کارکنوں نے ایک معمر سعودی کو نامناسب رہائش سے نجات دلادی۔ وزارت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ معمر شہری کو اولڈ ہوم میں منتقل کردیا گیا ہے۔اب اس کی میزبانی اور رہائش کے اخراجات حکومت برداشت کریگی۔