Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ: آزاد کاروبار کی پہلی دستاویز

جدہ .... مکہ مکرمہ ریجن میں وزارت تجارت و سماجی بہبود نے ”کن نشطاً“ (سرگرم ہوجاﺅ) عنوان کے تحت مقدس شہر میں آزاد کاروبار کی پہلی دستاویز جاری کردی۔ مذکورہ پروگرام الجوہرہ اسٹیڈیم میں اسپورٹس اینڈ یوتھ اتھارٹی نے منعقد کیا ہے۔ اس موقع پر آزاد کاروبار پروگرام بھی متعارف کرایا گیا۔ نوجوانوں کو آزاد کاروبار میں دلچسپی لینے کی ترغیب دی گئی۔

شیئر: