Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں برڈ فلو کا ایک اور مریض

مدینہ منورہ ....وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ مدینہ منورہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کا ایک نیا مریض ریکارڈ پر آگیا۔ برڈ فلو کی شروعات سے لیکر اب تک مملکت کے مختلف علاقوں سے3598نمونے جمع کئے گئے تھے۔ ان میں سے 107کے نتائج مثبت برآمد ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 25641پرندے اور مرغیاں تلف کی گئیں۔

شیئر: