Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیبیا: بن غازی میں 2کار دھماکے، 9ہلاک

ریاض ..... مشرقی لیبیا کے معروف شہر بن غازی میں 2کار دھماکوں سے 9افراد ہلاک ہوگئے۔ایک ہی جگہ 2کار دھماکے ہوئے۔ ایک گھنٹے کے وقفے میں ہوئے۔ پہلے کار دھماکے میں مسجد سے نکلنے والے3افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ دوسرے کار دھماکے میں 6افراد ہلاک ہوئے۔لیبیا کے ایک کمانڈر کا کہناہے کہ پہلے کاردھماکے کا ہدف ایک اہم شخصیت تھی۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی۔

شیئر: