Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رٹز ہوٹل تمام ملزمان سے خالی

ریاض.... سعودی حکام نے رٹز ہوٹل میں زیر حراست تمام ملزمان کو رہا کردیا۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ بدعنوانی کا اب کوئی بھی ملزم رٹز ہوٹل میں زیرحراست نہیں۔ پبلک پراسیکیورٹر نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا تھا کہ کل 381افراد کو پوچھ گچھ اور شہادتیں قلمبند کرنے کیلئے حراست میں لیا گیا تھا اور ان سے 400ارب ریال سے زیادہ کے سمجھوتے طے پاگئے ہیں۔ رٹز ہوٹل 15فروری سے عام افراد کیلئے کھولدیا جائیگا۔

شیئر: