طائف میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر
طائف: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ طائف اور اس کی چوٹیوں پر آج اتوار کو رات بھر دھند رہے گی جس کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہوگی۔ طائف شہر سمیت الہدااور الشفا کے علاوہ مکہ مکرمہ، طائف ہائی وے حد نگاہ 2کلو میٹر تک محدود رہے گی۔ د ھند کے وقت ہائی وے کا سفر نہ کیا جائے۔ طائف میں دھند صبح 9بجے تک رہے گی۔
موسم کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں