Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہمند ایجنسی میں پھر حملہ، ایف سی اہلکار ہلاک

  پشاور...مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ایف سی اہلکار معمول کے گشت پر تھے ۔گزشتہ رات اسی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں2 پولیو ورکر جاں بحق ہوگئے ، 3 کو اغوا کیا گیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تینوںمغوی پولیو ورکرز اتوار کی صبح واپس پہنچ گئے۔ ایک ڈرائیور لا پتہ ہے اسکی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں:مہمند ایجنسی میں دہشت گرد حملہ،2پولیوورکر جاں بحق

شیئر: