Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ کے ساتھ200بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، ولی عہد

 دوسری جانب ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔ دونوں ملکوں نے بیشتر اقتصادی معاہدوں پر عمل کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں:سعودی، امریکی تعلقات نکتہ عروج پر ہیں، ٹرمپ
 دونوں ملکوں کے درمیان جو اقتصادی معاہدے ہوئے تھے ان میں سے 50فیصد پر عمل ہوچکا ہے۔ سعودی عرب، امریکہ کے ساتھ 200بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ  بنا رہا ہے۔ 
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے کلک کریں
 

شیئر: