Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکشے کھنہ 43 کے ہوگئے

بالی وڈ فلموں کے مشہور اداکار اکشے کھنہ 43 برس کے ہوگئے۔اداکار ونودکھنہ کے بیٹے اکشے کھنہ کا شمار 1990ءکی دہائی کے مشہور اداکاروں میں کیاجاتاہے ۔اکشے نے 1997 کی بالی وڈ فلم سے انڈسٹری میں قدم رکھا۔ انہوںنے کئی فلموں میں بطور ہیرو کام کیا۔ اکشے کھنہ کو ان کی بہترین اداکاری پر کئی ایوارڈ بھی مل چکے ہیں ۔ وہ موجودہ فلموں میں ہیرو کی بجائے اہم لیڈکرداروں میں دکھائی دے رہے ہیں ۔حال ہی میں ان کی فلم ' اتفاق' ریلیز ہوئی ہے اس فلم میں اکشے نے سوناکشی سنہا اور سدہارتھ ملہوترا کےساتھ اہم کردار نبھایاہے ۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں