Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام کو کیمیائی مواد دینے پر بیلجیئم کی 3کمپنیوں پر مقدمہ

ریاض... شام کو کیمیائی مواد برآمد کرنے پر بیلجیئم کی 3کمپنیوں کے خلاف مئی میں مقدمہ چلایا جائیگا۔مقامی حکام کو مطلع کیا گیاتھا کہ بیلجیئم کی 3کمپنیوں نے شام کو زہریلی گیس کی تیاری میں استعمال ہونے والا کیمیائی مواد برآمد کیا ہے تاہم بیلجیئم حکام نے اس رپورٹ کو نظر انداز کردیا تھا۔ اب طے کیا گیا ہے کہ مئی میں ان تینوں کمپنیوں پر مقدمہ چلایا جائیگا۔

                                    

شیئر: