Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارکنان کے مقدمات نمٹانے والی عدالتوں کے ججوں کی تقرری

ریاض..... سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے کارکنان کے مقدمات نمٹانے والی عدالتوں کے ججوں کی تقرری کردی۔ یہ فیصلہ کونسل کے سربراہ و وزیر انصاف شیخ ڈاکٹر ولید الصمعانی کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا۔ کونسل کے ارکان نے طے کیا کہ کارکنان کے مقدمات نمٹانے والے ججوں کو وزارت انصاف کے ماتحت تربیتی مرکز میں خصوصی ٹریننگ دی جائے گی۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل شیخ سلمان النشوان نے بتایا کہ 100 ملین ریال سے زیادہ مالیت کے ترکہ جات کے مقدمات کی سماعت جنرل کورٹس اور عائلی امور کی عدالتوں کے خصوصی شعبوں میں ہوگی۔ 
 

شیئر: