Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میں اہمیت کی حامل ہوں، سونم کپور

 بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹرولنگ سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اداکارہ کوحال ہی سوشل میڈیا پر اپنی جاری کی گئی تازہ تصویر پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا ۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیاپر ٹرولنگ کرنے والے نامعلوم افراد کا کوئی اور کام نہیں ہوتا۔مجھے ایسے لوگوں پر افسوس ہوتا ہے کیونکہ میری پوسٹس پر تبصرہ کرنے کی صرف ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ میں اہمیت کی حامل شخصیت ہوں اور وہ خود نہیں ہیں چنانچہ وہ میری پوسٹس پر تبصرہ کر کے اہمیت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ 
 

شیئر: