Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کے مکان میں آتشزدگی

جدہ ....جدہ کے سلامہ محلے میں ایک مکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ اس میں 10افراد گھبراہٹ اور دھویں سے متاثر ہو کر بیہوش ہو گئے تھے۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
 

شیئر: