Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے باب المندب کے راستے ایک بار پھر پیٹرول کی سپلائی شروع کردی

اتوار 5اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب نے باب المندب کے راستے ایک بار پھر پیٹرول کی سپلائی شروع کردی
٭ کرد مشرقی السویداءکو داعش سے آزاد کرانے کیلئے تیار
٭ شمالی کوریا نے حوثیوں اور لیبیا کو اسلحہ فراہم کیا، خفیہ رپورٹ کاا انکشاف
٭ ایران میں غصے کا طوفان ، مذہبی دینی درسگاہیں مظاہرہ کرنے والوں کا نیا ہدف
٭ مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد اور روزگار کیلئے قائم اقوام متحدہ کی ایجنسی ”اونروا کی بساط لپیٹنے سے متعلق امریکی اسکیم کی مذمت
٭ عراق میں خشک سالی، 50فیصد زرعی اراضی متاثر 
٭ 100 بر س کی موثر کارکردگی کے بعد فوکس 20ویں صدی میں اپنے عوام کو الوداع کہنے جارہی ہے
٭ یمنی حکومت نے ہیضے سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا
٭ یمن کیلئے سعودی عرب کی امداد 2ارب ڈالر کو چھونے لگی
٭ ایران کے خلاف پابندیوں کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ سنگین ہوگا،امریکہ کا انتباہ، 50کمپنیوں نے پابندیوں پر عملدرآمد شروع کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: