Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچے نے 8سکے نگل لئے تھے

مدینہ منورہ ... یہاں بچوں کے اسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک 4سالہ بچے کے پیٹ سے 8سکے برآمد کرلئے۔ اس نے اپنے ہم عمر بچوں کیساتھ یہ سکے نگل لئے تھے۔ پیٹ میں درد پر اسے اسپتال لیجایا گیا جہاں سے اسے بچوں کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ اس کے پیٹ میں زخم ہوگیا تھا۔ اسکی جان جاسکتی تھی۔ معائنے پر فوری طور پر آپریشن کا فیصلہ کیا گیا جو90منٹ تک جاری رہا۔
 

شیئر: