Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضباء:872784نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش

 
ریاض: ضباء بندر گاہ کے کسٹم افسران نے 872784نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل علی العدوی نے بتایا کہ ایک جہاز پر لاد کر موبائل کولڈ اسٹورج لایا گیا تھا جس میں لکڑی اور لوہے کے سانچوں کے اندر انتہائی فنکارانہ طریقہ سے نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کی جارہی تھی، پکڑ لی گئیں۔

شیئر: