Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم 'ایکوامین 'کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ فلم انڈسٹری کی نئی فلم 'ایکوامین' کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا ۔ہدایتکارجیمز وان کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے سپر ہیرو کردار کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے سمندروں پر راج کرنا چاہتا ہے اور دشمنوں سے بچاتے ہوئے حفاظت کرتا ہے۔سمندر پر ظلم کی طاقت حاوی ہونے لگتی ہے تو ایکوامین اس کی حفاظت کرتاہے۔یہ فلم دسمبر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: