Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3بادشاہوں نے 52300کو حج کرایا

مکہ مکرمہ ...  خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ضیافت میں اس سال 5300 افراد نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کی۔ یہ 90ممالک سے مملکت پہنچے تھے۔ شاہی ضیافت میں حج پروگرام کا آغاز شاہ فہد بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ نے کیا تھا۔ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے عہد میںبھی اس کا سلسلہ چلتا رہا۔ ان دنوں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسے لیکر آگے بڑھ رہے ہیں۔ اب تک تینوں حکمرانوں کی ضیافت میں 52300افراد حج کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔
 

شیئر: