سعودی ریال: 33.75کا ہوگیا
کراچی ... بدھ کو مارکیٹ کے اختتام پر سعودی ریال کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ۔سعودی ریال کی قیمت خرید 33.75اور قیمت فروخت 32.25روپے رہی۔ جبکہ ڈالر کی قیمت فروخت 125روپے ہوگئی جبکہ قیمت خرید 123.2 روپے ہوگئی۔ اسی طرح اماراتی درہم کی قیمت خرید 34.50اور فروخت 33.10رہی۔ برطانوی پونڈ کی قیمت 162اور 156.50روپے رہی۔