Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واشنگٹن :اسامہ سے متعلق نئی دستاویز کا اجرا

واشنگٹن ... اسامہ بن لادن سے متعلق نئی دستاویز کے اجراءنے ایران اور القاعدہ کے درمیان تعلقات کے مختلف پہلوﺅں کو طشت از بام کردیا۔ ” نیو امریکہ“ سینٹر نے مفصل رپورٹ جاری کی ہے۔ اس کا عنوان ہے ”القاعدہ کی تنظیم نو کیلئے ایران شیطانی محاذ میں شامل “۔سینٹر نے واضح کیا ہے کہ القاعدہ کی تنظیم نو کیلئے ایران نے فیاضانہ دولت لٹائی۔ رپورٹ 300 خفیہ دستاویزات کے تناظر میں ترتیب دی گئی ہے۔ 
 

شیئر: